میگمائی پچکاریت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (ارضیات) زمین کے نیچے کی رقیق تہوں کی دھار کا زور کے ساتھ ابھرنے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (ارضیات) زمین کے نیچے کی رقیق تہوں کی دھار کا زور کے ساتھ ابھرنے کا عمل۔